the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مشہور فلم ساز اور ہدایت کار پرکاش جھا کی فلم 'لپسٹک انڈر مائی برقع' کو مرکزی فلم سرٹیفیکیشن بورڈ (سی بی ایف سی) نے سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا ہے اور اسے لے کر وہ ایک بار پھر تنازعات کے گھیرے میں آ گیا ہے۔فلم کاروبار سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ مسٹر



جھا کی آنے والی فلم 'لپسٹک انڈر مائی برقع' کو سی بی ایف سی نے اس بنیاد پر سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا ہے کہ اس میں قابل اعتراض مناظر ہیں اور بھدی زبان کا استعمال کیا گیا ہے۔ساتھ ہی اس میں کچھ ایسی باتیں ہیں جن سے معاشرے کے خاص طبقے کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.